Close Menu
    What's Hot

    عالمی بینک نے مراکش کے ہائیڈرو پاور سٹوریج کی 265 ملین ڈالر کی حمایت کی۔

    جولائی 3, 2026

    جون میں جنوبی کوریا کی برآمدات ریکارڈ 102.25 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں۔

    جولائی 2, 2026

    کانگو میں ایبولا کی وباء صحت اور معاشی تناؤ کو گہرا کرتی ہے۔

    جولائی 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Jahan-e-PakistanJahan-e-Pakistan
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Jahan-e-PakistanJahan-e-Pakistan
    گھر » FBS رمضان المبارک کے ساتھ چلنے والی خیراتی تشہیری مہم تجارت & امداد چلا رہی ہے
    PR Newswire

    FBS رمضان المبارک کے ساتھ چلنے والی خیراتی تشہیری مہم تجارت & امداد چلا رہی ہے

    اپریل 5, 2023
    Facebook WhatsApp Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    سنگاپور، 5 اپریل، 2023 /PRNewswire/ —   بین الاقوامی بروکر FBS نے رمضان کے مبارک مہینے کے دوران ایک نئی خيراتی تشہیری مہم، تجارت & امداد کا آغاز کر دیا ہے۔ کاروباری افراد ایک تجارت & امداد (Trade & Aid) اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں، تین گنا ڈپازٹ حاصل کر سکتے ہیں، بیوپار کر سکتے ہیں اور محتاجوں کی مدد کر سکتے ہیں۔ تشہیری مہم کے دوران اکٹھی کی گئی رقم کا 50٪ مختلف خیراتی اداروں کی مدد کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ اس طرح، FBS اور اس کے کاروباری شراکت دار مل کر دنیا کو ایک بہتر جگہ بنا سکتے ہیں۔

    تجارت & امداد

    ایک دوسرے کی مدد کرنا سب سے قابل قدر اور قابل رسائی چیز ہے جو ہم کر سکتے ہیں۔ FBS اپنے تجارتی شراکت داروں کو نیک کام کرنے اور رمضان المبارک کے ساتھ ساتھ چلنی والی تجارت & امداد تشہیری مہم میں شامل ہونے کی پیشکش کرتا ہے۔ تمام شرکاء کو ان کے ڈپازٹس پر 300٪ بونس، بیوپار کرنے اور محتاج افراد کی مدد کرنے کا موقع ملے گا، کیونکہ FBS اکٹھی کی گئی رقم سے حاصل کیے گئے کمیشن مختلف خیراتی اداروں کو بھیجے گا۔

    تشہیری مہم کا آغاز 5 اپریل کو اور اختتام 1 مئی کو ہو گا۔ FBS کا ہر گاہک چند ایک ٹیپس کے ساتھ تشہیری مہم میں شامل ہو سکتا ہے:

    1. اپنے موبائل پر FBS کے ذاتی ایریا میں ایک تجارت & امداد اکاؤنٹ کھولیں۔
    2. مجموعی طور پر $100+ کا اپنا پہلا ڈپازٹ کریں۔
    3. ‘بونس حاصل کریں’ پر کلک کریں اور اپنے $100 کے لیے $300 وصول کریں۔
    4. بیوپار کریں اور ہر ایک درج ذيل ڈپازٹ کے لیے $300 کا بونس حاصل کریں۔

    جب مندرجہ بالا اقدام مکمل کیے جاتے ہیں، تو FBS آپ کے ڈپازٹ کو تین گنا بڑھا دے گا۔ مثال کے طور پر، اپنے $100 پر $300 حاصل کر لینے کے بعد، آپ بیوپار کرنا اور آرڈرز کلوز کرنا شروع کرتے ہیں۔ پھر آپ $20 ڈپازٹ کرتے ہیں اور $60 بطور بونس از خود حاصل کرتے ہیں۔ اس مہم کے شرکاء اس تشہیری مہم کے اندر $4500 تک حاصل کر سکتے ہیں۔

    تشہیری مہم کے ختم ہونے کے بعد، FBS کلوز شدہ آرڈرز کے سپریڈ کمیشن کا 50٪ درج ذیل خیراتی اداروں کو بطور عطیہ دے گا:

    • MyCare (ملائشیا)
    • JDC (پاکستان)
    • Angela for Development and Humanitarian Response (یمن)
    • Nour Fi Elbyut Association (مصر)
    • Koruncuk Vakfı (ترکی)
    • Panti Asuhan Taman Harapan Muhammadiyah (انڈونیشیا)
    • Ramadan Memo (نائجیریا)

    تشہیری مہم کے نتائج کا اعلان 8 مئی کو 13:00 GMT+3 کیا جائے گا اور FBS کی ویب سائٹ پر شائع کیا جائے گا۔

    تشہیری مہم کے بارے میں مزید جاننے کے لیے، یہاں ٹیپ کریں۔

    باقاعدگی کے ساتھ امداد

    اس بروکر کی جانب سے شروع کی جانے والی یہ پہلی خیراتی مہم نہیں ہے۔ FBS نے مقامی کمیونٹیوں کے لیے 2019 کی رمضان المبارک کی تشہیری مہم میں $310,000 اکٹھے کیے اور اگلے سال 241,000 اکٹھے کیے۔ FBS نے 2020 میں مدد کرنے کے لیے ٹریڈ کریں تشہیری مہم چلائی اور مقامی خیراتی اداروں کے لیے $434,000 اکٹھے کرنے میں مدد دی۔

    2021 میں، مختلف خطوں کی بہتر طور پر مدد کرنے کے لیے بڑی سالانہ تشہیری مہم کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا: مختلف خيراتی اداروں جیسا کہ Colibris Foundation، Smile Charity، ریڈ کراس اور دیگر کو عطیات دینے کے لیے 2021 رمضان المبارک تشہیری مہم نے $136,000 اکٹھے کرنے میں مدد دی، Songkran تشہیری مہم میں $10,000 اکٹھے ہوئے اور چیرٹی بونس نے $67,000 اکٹھے کیے۔

    اب دیکھتے ہیں کہ اس سال کی تشہیری مہم دنیا میں تبدیلی لانے میں کتنی مدد کرتی ہے۔

    FBS 150 سے زائد ممالک میں وجود رکھنے والا بین الاقوامی برانڈ ہے۔ FBS برانڈ کے تحت متحد خود مختار کمپنیاں اپنے گاہکوں کی خدمت کے لیے وقف ہیں اور ان کو مارجن FX اور CFDs میں بیوپار کرنے کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔

    FBS Markets Inc. – لائسنس IFSC/000102/310

    Tradestone Ltd. – CySEC لائسنس نمبر 331/17، FCA عارضی پرمٹ 808276

    Intelligent Financial Markets Pty Ltd – ASIC لائسنس نمبر 426359

    فوٹو- https://mma.prnewswire.com/media/2047674/FBS_Trade_Aid_Charity.jpg

    متعلقہ پوسٹس

    جنوبی ایشیا میں 2026 لیڈرشپ پالیسی ڈائیلاگ میں MAXHUB کی شرکت: اعلیٰ تعلیم میں ذمہ دار اور اختراعی AI انٹیگریشن چارٹنگ

    جولائی 1, 2026

    easypaisa اور Binance نے پاکستان میں ابھرتی ہوئی مالیاتی ٹیکنالوجی کی ترقی کو دریافت کرنے کے لیے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کیے۔

    جون 17, 2026

    Beauty of Joseon کو Euromonitor International کی جانب سے “Global No.1 K-Beauty Suncare Brand in Online Sales” کا اعزاز حاصل

    جون 9, 2026

    Cantor نے ADGM کی منظوری حاصل کی، جس سے مشرق وسطیٰ کے سرمایہ کاری بینکنگ پلیٹ فارم کو وسعت ملی

    مئی 22, 2026

    ADGM نے MEASA کے سرکردہ IFC کے طور پر AUM میں ‎57% اضافے، Q1 2026 میں 13,000 سے زیادہ فعال لائسنس کے ساتھ پوزیشن کو مضبوط کیا

    مئی 20, 2026

    ADGM نے Milken 2026 میں شرکت کی کیونکہ AUM میں USD 4.4 ٹریلین والی فرموں نے مالیاتی مرکز میں شامل ہونے کا عزم کیا

    مئی 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    کاروبار

    عالمی بینک نے مراکش کے ہائیڈرو پاور سٹوریج کی 265 ملین ڈالر کی حمایت کی۔

    جولائی 3, 2026

    رباط، مراکش / مینا نیوز وائر / – عالمی بینک نے مراکش کے افاحسا پمپڈ…

    جون میں جنوبی کوریا کی برآمدات ریکارڈ 102.25 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں۔

    جولائی 2, 2026

    کانگو میں ایبولا کی وباء صحت اور معاشی تناؤ کو گہرا کرتی ہے۔

    جولائی 1, 2026

    سونا $4,000 سے نیچے گرتا ہے کیونکہ پریشر بلین پیدا ہوتا ہے۔

    جولائی 1, 2026

    ڈی آر کانگو ایبولا کے کیسز 377 اموات کے ساتھ بڑھ کر 1,307 ہو گئے۔

    جون 30, 2026

    ورلڈ کپ ناک آؤٹ میں برازیل نے جاپان کو 2-1 سے ہرا دیا۔

    جون 30, 2026

    ورلڈ بینک MENAAP زرعی خوراک کی اصلاحات سے 50 لاکھ ملازمتیں دیکھ رہا ہے۔

    جون 30, 2026

    مئی میں جنوبی کوریا کے سیاحوں کے اخراجات میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔

    جون 30, 2026
    © 2023 Jahan-e-Pakistan | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.