Close Menu
    What's Hot

    ہندوستان اور جاپان AI اور اقتصادی سیکورٹی تعلقات کو وسعت دیتے ہیں۔

    جولائی 4, 2026

    ایمریٹس 10 لاکھ Starlink Wi-Fi کنکشنز میں سرفہرست ہے۔

    جولائی 4, 2026

    اتحاد نے 20 سال بعد متحدہ عرب امارات کے فرانس کے فضائی روابط کو گہرا کیا۔

    جولائی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Jahan-e-PakistanJahan-e-Pakistan
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Jahan-e-PakistanJahan-e-Pakistan
    گھر » ایکو فورم گلوبل گویانگ، 2023ء کا آغاز جنوب مغربی چین میں ہوا
    PR Newswire

    ایکو فورم گلوبل گویانگ، 2023ء کا آغاز جنوب مغربی چین میں ہوا

    جولائی 10, 2023
    Facebook WhatsApp Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    گویانگ، چین، 9 جولائی 2023 /PRNewswire/ — Huanqiu.com کی ایک خبروں کی رپورٹ:

    چین کا واحد قومی سطح کا عالمی فورم جو ماحولیاتی تمدن پر توجہ برقرار رکھتا ہے، ایکو فورم گلوبل گویانگ 2023ء، ہفتے کے دن جنوب مغربی چین کے صوبہ گوئژو کے دارالحکومت گویانگ میں شروع ہوا۔

    ایکو فورم گلوبل گویانگ، 2023ء کا آغاز جنوب مغربی چین میں ہوا

    اس سال کی تقریب، جس کا موضوع “انسانیت اور فطرت کے درمیان ہم آہنگی میں جدت کی تلاش — کاربن میں کمی اور سرسبزی و شادابی کے ارتقاء کو فروغ دینا” تھا، نے آن لائن اور آف لائن ہر دو سرگرمیوں کے ساتھ 2,500 سے زائد شرکاء کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔

    دو روزہ ایونٹ کے دوران موضوع پر مبنی ذیلی فورمز، کاربن میں کمی اور سرسبزی والی صنعتوں میں جدید ترین تکنیکوں، مصنوعات اور ٹیکنالوجیز کے ساتھ ساتھ کاروباری فروغ کی سرگرمیاں بھی منعقد کی جائیں گی۔

    2009ء میں اپنے قیام کے بعد سے، فورم نے کامیابی سے 11 اجلاس منعقد کیے ہیں۔

    رابطہ: ما ژیاؤچن، +86-15201186913, maxiaochun@huanqiu.com

    متعلقہ پوسٹس

    جنوبی ایشیا میں 2026 لیڈرشپ پالیسی ڈائیلاگ میں MAXHUB کی شرکت: اعلیٰ تعلیم میں ذمہ دار اور اختراعی AI انٹیگریشن چارٹنگ

    جولائی 1, 2026

    easypaisa اور Binance نے پاکستان میں ابھرتی ہوئی مالیاتی ٹیکنالوجی کی ترقی کو دریافت کرنے کے لیے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کیے۔

    جون 17, 2026

    Beauty of Joseon کو Euromonitor International کی جانب سے “Global No.1 K-Beauty Suncare Brand in Online Sales” کا اعزاز حاصل

    جون 9, 2026

    Cantor نے ADGM کی منظوری حاصل کی، جس سے مشرق وسطیٰ کے سرمایہ کاری بینکنگ پلیٹ فارم کو وسعت ملی

    مئی 22, 2026

    ADGM نے MEASA کے سرکردہ IFC کے طور پر AUM میں ‎57% اضافے، Q1 2026 میں 13,000 سے زیادہ فعال لائسنس کے ساتھ پوزیشن کو مضبوط کیا

    مئی 20, 2026

    ADGM نے Milken 2026 میں شرکت کی کیونکہ AUM میں USD 4.4 ٹریلین والی فرموں نے مالیاتی مرکز میں شامل ہونے کا عزم کیا

    مئی 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خبریں

    ہندوستان اور جاپان AI اور اقتصادی سیکورٹی تعلقات کو وسعت دیتے ہیں۔

    جولائی 4, 2026

    نئی دہلی، انڈیا/ مینا نیوز وائر / – ہندوستان اور جاپان نے نئی دہلی میں…

    ایمریٹس 10 لاکھ Starlink Wi-Fi کنکشنز میں سرفہرست ہے۔

    جولائی 4, 2026

    اتحاد نے 20 سال بعد متحدہ عرب امارات کے فرانس کے فضائی روابط کو گہرا کیا۔

    جولائی 4, 2026

    عالمی بینک نے مراکش کے ہائیڈرو پاور سٹوریج کی 265 ملین ڈالر کی حمایت کی۔

    جولائی 3, 2026

    جون میں جنوبی کوریا کی برآمدات ریکارڈ 102.25 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں۔

    جولائی 2, 2026

    کانگو میں ایبولا کی وباء صحت اور معاشی تناؤ کو گہرا کرتی ہے۔

    جولائی 1, 2026

    سونا $4,000 سے نیچے گرتا ہے کیونکہ پریشر بلین پیدا ہوتا ہے۔

    جولائی 1, 2026

    ڈی آر کانگو ایبولا کے کیسز 377 اموات کے ساتھ بڑھ کر 1,307 ہو گئے۔

    جون 30, 2026
    © 2023 Jahan-e-Pakistan | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.